Quicklists
This content requires JavaScript and Macromedia Flash Player 7 or higher. Get Flash

Farhan Ali Waris | Alam Se Mango | Manqabat | Munajat | 2020

azadarimarkaz

150 Views

Farhan Ali Waris | Alam Se Mango | Manqabat | Munajat | 2020 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris ==== & MANQABAT LYRICS & === مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا یہی تقاضہ ہے وفا کا علم وسیلہ ہے کبریا کا علم کے پنجے پے غور کرنا ہے اِک دلادسہ تمہیں خدا کا تلاش جس کی تھی تمہیں یہی وہ رب ملے گ علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا اُداس کیوں ہے جو دل ہے ٹوٹا زمانہ تجھ سے اگر ہے روٹھا وفا زمانے میں اب کہاں ہے تو باوفا کے علم پے آجا یہیں وفا یہیں پے عشق اور ادب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا خدا سے اولاد اگر تو چاہے علم سے منسوب پھول کھالے پھر اپنے غازیؑ سے تو دعا کر حسینؑ کا مجھکو ماتمی دے نسیب میں جو تھا نہیں وہ تجھکو اب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم جو گھر میں نصب کرے گا یہ سب بلاوں کو ٹال دے گا یہ بندیشوں کو بھی توڑ دے گا نصیب اولاد کا گھلے گا خوشی بھی اور سکون بھی اسی سبب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا بنو سکینہؐ کا تم جو سقا تو تم پے غازیؑ کرم کرے گا کسی کے محتاج نا رہو گے کرم ہے سقائی میں ایسا فقیر پنجتنؑ کے ہو یہی لقب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا یہ میرے غازیؑ کا معجزہ بھی یہ دُنیا آنکھوں سے دیکھ لےگی علم پہ گِروی مریض کردو قضاء ٹلے گی شِفاء ملے گی طبیب آخری سے وہ مریض جب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم پہ فرحان اور مظہر گئے جو اپنی مُراد لے کر صدا یہ کانوں میں آئی رب کی یہی وصیلہ ہے سب سے بہتر بغیر ہاتھ اُٹھائے لب ہلائے سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا نبیؐ ملے علیؑ ملے یہیں پہ ربّ ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا علم سے مانگو تو سب ملے گا Stay with us on: Digitally released only on our these Social media channels http://www.facebook.com/farhanAwarisOfficial http://www.youtube.com/syedfarhanaliwaris Audio CD’s & DVD’s Physically Releasing & Distributing Share / Forward & Inform to All This channel managed by MobiTising - Asia’s Largest YouTube management Network. For connecting your channel contact Now: Email: Support@mobitisinginc.com Cell: 0301-8222794 Any uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties. For further query please contact through our legal Team: legal@mobitisinginc.com #farhanaliwaris #alamsemango #manqabatmunajat2020

  • CategoryManqabat
  • Duration: 05:43
  • Date:  7 months ago
  • Tags:   no-tag

Please select playlist name from following

Report Video

Please select the category that most closely reflects your concern about the video, so that we can review it and determine whether it violates our Community Guidelines or isn’t appropriate for all viewers. Abusing this feature is also a violation of the Community Guidelines, so don’t do it.

0 Comments