Quicklists
This content requires JavaScript and Macromedia Flash Player 7 or higher. Get Flash

Farhan Ali Waris | Hum Madh e Ali Main | Manqabat | 2021 | 1442

Farhan Ali Waris | Hum Madh e Ali(a.s.) Main | Manqabat | 2021 | 1442 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris​​​ ==== & MANQABAT LYRICS & === ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں کٹتی ہے زباں کٹ جائے مگر پیغام زبانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں شاہد ہے ادائیں میثم کی ہم ہیں وہ علیؑ کے دیوانے شاہد ہے ادائیں میثم کی ہم ہیں وہ علیؑ کے دیوانے جس پیڑ پے سولی چڑھنا ہو اس پیڑ کو پانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں پیشانے حرؑ پر یہ کہ کر رومال کو باندھا سرورؑ نے ہو پیشانے حرؑ پر یہ کہ کر رومال کو باندھا سرورؑ نے جنت بھی فدا ہو جائے گی ہم ایسی نشانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں قربان ہوئے جب رن میں حبیبؑ پیغام دیا دنیا کو عجیب قربان ہوئے جب رن میں حبیبؑ پیغام دیا دنیا کو عجیب ہم اپنی ضعیفی کے بدلے مزہب کو جوانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں قاتل کو پلایا حیدرؑ نے لشکر کو پلایا سرورؑ نے قاتل کو پلایا حیدرؑ نے لشکر کو پلایا سرورؑ نے یہ ایسے گھرانے والے ہیں دشمن کو بھی پانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں عباسؑ نے پانی چُلو سے دریا کو پلا کر بتلایا عباسؑ نے پانی چُلو سے دریا کو پلا کر بتلایا مُٹھی میں ہے کوثر ہم خد ہی دریاو کو پانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں عباسؑ کی تربت کے ہی قریب پانی نے ٹہر کر بتلایا عباسؑ کی تربت کے ہی قریب پانی نے ٹہر کر بتلایا میں بہتا ہوں تب عباسؑ مجھے جب ازنِ روانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں اسلام گواہی دیتا ہے جب جب بھی ضرورت دیں کو پڑہی اسلام گواہی دیتا ہے جب جب بھی ضرورت دیں کو پڑہی ہو خون یا دولت سرورؑ کے نا ناؐ اور نانی(س) دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں جب میں نے دعا اُن سے مانگی اصغرؑ نے کہا نا گھبراو جب میں نے دعا اُن سے مانگی اصغرؑ نے کہا نا گھبراو مدحت کا شرف اس بچپن میں ہم تم کو بھی ہانی دیتے ہیں ==================== ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں Stay with us on: Digitally released only on our these Social media channels http://www.facebook.com/farhanAwarisOfficial http://www.youtube.com/syedfarhanaliwaris​​​ Audio CD’s & DVD’s Physically Releasing & Distributing Share / Forward & Inform to All This channel managed by MobiTising - Asia’s Largest YouTube management Network. For connecting your channel contact Now: Email: Support@mobitisinginc.com Cell: 922134322370 Any uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties. For further query please contact through our legal Team: legal@mobitisinginc.com #HumMadheAliMain #FarhanAliWaris​​​ #Manqabat2021​

  • CategoryManqabat
  • Duration: 08:46
  • Date:  4 months ago
  • Tags:   no-tag

Please select playlist name from following

Report Video

Please select the category that most closely reflects your concern about the video, so that we can review it and determine whether it violates our Community Guidelines or isn’t appropriate for all viewers. Abusing this feature is also a violation of the Community Guidelines, so don’t do it.

0 Comments

If you are reading this, please do not touch the next field