Quicklists
This content requires JavaScript and Macromedia Flash Player 7 or higher. Get Flash

Farhan Ali Waris | Main Hoon ABBAS | Shaban Manqabat | 2020

Farhan Ali Waris | Main Hoon ABBAS | Shaban Manqabat | 2020 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris ==== & MANQABAT LYRICS & === اے شامیوں اے کوفیوں اے شامیوں اے کوفیوں حیدر کا پسر شیرِ ببر زندہ جگر ہوں بے تیغ ہوں میدان میں پر سینہ سپر ہوں تم سب ی قضا ہوں زہراؐ کی دعا ہوں سقائے سکینہؐ ==================== میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں ==================== میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں ==================== دستِ حیدرؑ کا تراشیدا نگینہ میں ہوں محفل و صبرو شجاعت کا قرینہ میں ہوں روح کو ناز ہے جس پر وہ سفینہ میں ہوں ہاں مجھے فخر ہے سقائے سکینہؐ میں ہوں مرضیے رب کے خریدار کا احساس ہوں میں مجھ کو پہچان لو عباس ہوں عباس ہوں میں میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں ==================== غیض میں آو تو دریا کو اُلٹ سکتا ہوں علقمہ خُد میں تجھے پانی پلا سکتا ہوں مردہ امیدوں کو ٹھوکر سے جلا سکتا ہوں نہر کو کاٹ کے خیموں سے ملا سکتا ہوں حکمِ آقاؑ کا میں پابند ہوں مجبور نہیں اور گر چاہوں تو کوثر بھی بہت دور نہیں میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں ==================== پرچمِ جعفرِ طیار اُٹھایا میں نے حق پرستوں کو دیا دھوپ میں سایہ میں نے ہاں وفا کو بھی وفادار بنایا میں نے جنگِ صفین وہ ہاتھ دکھایا میں نے سب کے ہونٹوں پے تھا سب کے ہونٹوں پے تھا ولی و کے ولی آتے ہیں بھاگنے والے سمجھتے تھے علیؑ آتے ہیں میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں ==================== لائے ہو تیغ و تبر کس کو ڈرانے کے لیے یہ کہلونے تو ہیں اصغرؑ کو ہسانے کے لیے کیا یہاں آئے ہو بے وقت ہی جانے کے لیے کوئی ترقیب کرو جان بچانے کے لیے حیدری شان سے لونگا جو ابھی انگڑائی تم یہ کہتے ہوئے بھاگو گے قیامت آئی میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں ==================== لفظِ احساس کا افہام معنی میں ہوں شیرِ دریائے طبیعت کی ورانی میں ہوں فاتح خیبرو خندق کی جوانی میں ہوں جو کبھی ختم نا ہو ایسی کہانی میں ہوں ہر جگا پرچمِ ہر جگا پرچمِ سقائے حرم اُٹھتا ہے *میرا لاشہ نہیں اُٹھتا تو علم اُٹھتا ہے میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں حیدر کا پسر شیرِ ببر زندہ جگر ہوں بے تیغ ہوں میدان میں پر سینہ سپر ہوں تم سب ی قضا ہوں زہراؐ کی دعا ہوں سقائے سکینہؐ Stay with us on: Digitally released only on our these Social media channels http://www.facebook.com/farhanAwarisOfficial http://www.youtube.com/syedfarhanaliwaris Audio CD’s & DVD’s Physically Releasing & Distributing Share / Forward & Inform to All This channel managed by MobiTising - Asia’s Largest YouTube management Network. For connecting your channel contact Now: Email: Support@mobitisinginc.com Cell: 0301-8222794 Any uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties. For further query please contact through our legal Team: legal@mobitisinginc.com #syedfarhanaliwaris #mainhoonabbas #manqabat2020

  • CategoryManqabat
  • Duration: 05:00
  • Date:  6 months ago
  • Tags:   no-tag

Please select playlist name from following

Report Video

Please select the category that most closely reflects your concern about the video, so that we can review it and determine whether it violates our Community Guidelines or isn’t appropriate for all viewers. Abusing this feature is also a violation of the Community Guidelines, so don’t do it.

0 Comments