FATIMA س HOON MEIN ||(Official Video)Kazmi Brothers 110|| Noha 2021 Ayaam-e-Fatmiyah س
|| بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ || | " FATIMA (Swt) hoon MEIN "| Kazmi Brothers110 | Noha Ayyam e Fatmiyah 1442/2021 ------------------------------------------------------------------------------------------- Kazmibrothers110 ✧ Official Youtube Channel : ________________________________________________________ Noha | FATIMA (swt) HOON MEIN Recited by | Kazmi Brothers110 Poetry by | Janab Yasir Abbas Soz | Janab Sajjad Hussain Dohra poetry | Janab Aqeel Muhsin Naqvi Audio Mix & Master | Premier Studio Production Video | 512 Records Special Thanks | Bawa Syed Muqaddar Hussain Kazmi Janab Muhsin Jaffri Janab Zaer Jaffri(uk) _____________ Stay tuned. Like & Subscribe NohakhwanKazmibrothers110 ✧ Official Channel #AYYAMEFATMIYAH2021 #HAYESYEDA #Kazmibrothers110 Noha Lyrics : یا سیدہ , یا طاہرہ , یا امِؔ ابیہا یا سیدہ , یا طاہرہ , یا امِؔ ابیہا یا سیدہ , یا طاہرہ , یا امِؔ ابیہا سلام جس کو علیہِ سلام کرتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں جھک کے حسنین ع بھی جس سے کلام کرتے ہی وہ فاطمہ ع ہوں میں مجھے ہی راضیہ , مرضیہ , صدیقہ کہتے ہیں مجھے ہی طاہرہ , اُمِّ ابیہا کہتے ہیں وہ جس کا احمد ص بھی احترام کرتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں بنا کے سور ۂ ِکوثر مجھے اُتارا گیا مجھے حجابِ مزمّل سے ہے پکارا گیا تعظیم جس کی بارہ امام کرتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں خدا نے ایسے جہاں میں مجھے بڑائ دی قرآن نے آیتوں سے میری ہی گواہی دی وہ جس کے گھر سے عرشی تعام کرتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں نبی کی بیٹی ہوں دربار میں کھڑا نہ کرو حجابِ کبریا ہوں مجھ کو یوں رُسوانہ کرو وہ جس کے در پہ فرشتے قیام کرتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں یوں میرے گھر کو مسلمانو تم جلاؤ نہ اور میرے پہلو پہ دروازے کو گراؤ نہ درود جس پہ سب خاص و عام پڑھتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں دہر میں ایسے مجھے تم اگر رُلاؤ گے حشر میں کیسے شفاعت نبی سے پاؤ گے حسابِ محشر خدا جس کے نام کرتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں جو خالی لوٹی تھی دربار سے ضعیف ہو کر علی ع امام سے یاسر ٓ تھی کہتی رو رو کر کہ جس کے ہونے سے سارے نظام چلتے ہیں وہ فاطمہ ع ہوں میں
0 Comments