Quicklists
This content requires JavaScript and Macromedia Flash Player 7 or higher. Get Flash

Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Farhan Ali Waris | New Exclusive | Manqabat | Shaban | 2019

Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Farhan Ali Waris | New Exclusive | Manqabat | Shaban | 2019 Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris #Har Zamana Mere Hussain Ka Hai is the latest devotional Manqabat by the esteemed and versatile artist FarhanAliWaris who has worked extremely hard to deliver such an emotional and important piece of devotional music. His first qalaam Ali Waris was quite influential and impacting. His first big appearance was in a small city of Sindh Rohri where he started the beginning of his career. Enjoy the best of Farhan [Ali Waris] and sway away with the majestic and inspiring manqabat Har Zamana Mere Hussain Ka Hai. Lyrics : حسین حسین مولا مولا حسین حسین مولا حسین حسین مولا مولا حسین حسین مولا حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ جان مانگو میں دل نہیں دونگا جان مانگو میں دل نہیں دونگا دل ٹہکانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ جس کی خاطر یہ کائنات بنی جس کی خاطر یہ کائنات بنی ایسا نانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے گھر پرانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ رات سے دن جو یہ نکلتا ہے رات سے دن جو یہ نکلتا ہے مسکرانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے _______________________ تم جسے آسماں سمجھتے ہو تم جسے آسماں سمجھتے ہو شامیانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے تم بتانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو یہ خزانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا دانا دانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں کارخانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کاہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ _______________________ جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم آنا جانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے ________________________ ماتمی جب کوئی نظر آئے ماتمی جب کوئی نظر آئے ماتمی جب کوئی نظر آئے مان جانا میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ ________________________ جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے وہ گھرانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ________________________ روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان یہ ترانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ________________________ مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے شاعرانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ہر زمانہ میرے حسین کا ہے حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ حسین بادشاہ حسین شہنشاہ حسین دین ہے حسین دیں پناہ Stay with us on: Digitally released only on our these Social media channels http://www.facebook.com/farhanAwarisOfficial http://www.youtube.com/syedfarhanaliwaris Audio CD’s & DVD’s Physically Releasing & Distributing Share / Forward & Inform to All #HarZamanaMereHussainKaHai #FarhanAliWaris #NewExclusiveManqabatShaban

  • CategoryManqabat
  • Duration: 09:55
  • Date:  4 months ago
  • Tags:   no-tag

Please select playlist name from following

Report Video

Please select the category that most closely reflects your concern about the video, so that we can review it and determine whether it violates our Community Guidelines or isn’t appropriate for all viewers. Abusing this feature is also a violation of the Community Guidelines, so don’t do it.

0 Comments