Quicklists
This content requires JavaScript and Macromedia Flash Player 7 or higher. Get Flash

Manqabat 2021 | Aliha Zainab | Al Ajal Mola | Farsi & Urdu

A L A J A L M O L A a s Farsi & Urdu Manqabat Imam Zamana a.s Reciter | Aliha Zainab Special Thanks | Syed Zulfiqar Haider Naqvi , Ali Adil , Muzamil Raza Audio | Studio 92 Creatives | K Production House --------------------------------------------------------- https://youtu.be/8FIvAvKKmU8 ---------------------------------------------------------- #AlihaZainab​​ #Farsi&Urdu #Manqabat2021 #SpecialFarsiKalam #ImamZamana #Studio92 #KProductionHouse #15Shaban #Jamkaran #Iran #MuqameImamZamana #BirthdayOfImamMehdi #Zulfiqar #AliAdil #Muzamilمولا مولا مولا العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع اے میری روح رواں آپ کی یاد میری جان کو آرام بخشتی ہے میں آپ کے غم کے ساتھ ہوں آخر کب تک (اسی طرح) زندہ رہوں میرے مولا میری زندگی بہت کم رہ گئی ہے اسی غم کی وجہ سے تھکا ہوا ہارا ہوا ٹوٹا ہوا ہوں مولا آپ کی راہ میں میری آنکھیں خون بہاتی ہیں العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع یہ میرا دل نہ رہا یہ میری جان نہ رہی تمہارے عشق میں یوں اب میری سانسیں رکی دل میں سمایا ہے تو میرے مولا جلوہ دکھا دیں یوسف زھراء ع العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع اس غم و غربت کی وجہ سے میں اپنے حال پر گریہ کرتا ہوں آپ کے دیدار کے لیے بے تاب (پیاسا) ہوں آپ پر میری جان قربان مولا عالم خوب میں سب سے بہترین آرزو ہیں آپ کا حسن ہی حضرت پیغمبر کا حسن ہے العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع میرے خدا تو بنا مجھ کو سراپا وفا حجت آخر پہ یوں کروں میں جان فدا کر ب و بلا میں ہوں میرا لاشہ قدموں میں تیرے ہو میرا جنازہ العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع آپ میری آنکھوں کےآنسوں ہوو اور ہم سب کی آخری امید ہو اے چنبیلی کے پھول کی خوشبو اب دعاکا وقت آگیا ہے اے طحہ کے پھول میری آنکھیں آپ کی راہ دیکھ رہی ہیں میری أنکھیں آپ کے انتظار میں ہے اے یوسف زھراء عع العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع بقیع میں زھراء س کہیں آجا تو میرے لیے خدا کے دشمنوں سے مجھ کو رہائی دےدے فتنۀ شر سے مجھ کو چھوڑانا بابا سے بیٹے سے مجھ کو ملانا العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع ہے میرے خون کی صدا اشکوں میں ہے جو وہاں دفاعی دین کے لیے کربلا میں ہوں کھڑا ہے خامنائی نائب جو تیرا وہ حق کا پیکر رہبر ہے میرا العجل مولا مولا مولا یا مہدی ع التماس دعا ۔۔۔۔ برای حجت خدا ع😍😇

  • CategoryManqabat
  • Duration: 08:41
  • Date:  2 weeks ago
  • Tags:   no-tag

Please select playlist name from following

Report Video

Please select the category that most closely reflects your concern about the video, so that we can review it and determine whether it violates our Community Guidelines or isn’t appropriate for all viewers. Abusing this feature is also a violation of the Community Guidelines, so don’t do it.

0 Comments

If you are reading this, please do not touch the next field